Urdu - After a caesarean section

​Here you find information in Urdu about giving birth after a caesarean section. 

​An overview in Urdu of what you need to know when giving birth after a caesarean section

دیگر خواتین جو اسی صورتحال میں رہیں جس میں آپ

ہیں یہاں آپ پڑھ اور دیکھ سکتی ہیں کہ دیگر خواتین جنہوں نے پہلے سیزیرین سیکشن کروایا، وہ اپنے فیصلے کے متعلق کیا کہتی ہیں – اور ڈیلیوری کے بعد انہوں کے اپنے فیصلے کے متعلق کیسا محسوس کیا۔

نادین(Nadine) نے قدرتی ڈیلیوری کی کوشش کی، لیکن بغیر منصوبہ بندی 

سیزیرین سیکشن ہوا

1:08
یہاں ان کی کہانی سُنیں

Anne Kathrine نے قدرتی ڈیلیوری کا فیصلہ کرنے کی کوشش کی

0:48
یہاں ان کی کہانی سُنیں

Michelle نے منصوبے کے تحت سیزیرین سیکشن سے بچہ پیدا کیا

0:49
یہاں ان کی کہانی سُنیں

Maria نے قدرتی ڈیلیوری کی کوشش کرنے کا فیصلہ کیا

0:47

یہاں ان کی کہانی سُنیں



Responsible editor